كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدَيْنِ)) لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ جَعْفَرٌ
فيصلہ کا بیان
باب
سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قسم اور دو گواہوں پر فیصلہ دے دیا۔‘‘
تشریح :
(۱) یہ روایت اس سند کے ساتھ کمزور ہے۔ اس میں عبدالرحمن بن زید بن اسلم ہے جو کہ ضعیف ہے۔
(۲) تاہم صحیح مسلم میں ایک قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کا ذکر ہے۔ (دیکھئے مسلم، رقم: ۱۷۱۲)
تخریج :
مسلم، کتاب الاقضیة، باب القضاء بالیمین، رقم : ۱۷۱۲۔ سنن ابي داود، کتاب الاقضیة، باب القضاء بالیمین، رقم : ۳۶۰۸۔ معجم الاوسط، رقم : ۱۰۵۹۔ مسند ابي یعلی: ۶۶۸۳۔
(۱) یہ روایت اس سند کے ساتھ کمزور ہے۔ اس میں عبدالرحمن بن زید بن اسلم ہے جو کہ ضعیف ہے۔
(۲) تاہم صحیح مسلم میں ایک قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کا ذکر ہے۔ (دیکھئے مسلم، رقم: ۱۷۱۲)