معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1139

كِتَابُ المَرْضَى بَابٌ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلُّوَيَةَ الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عِيسَى الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((فَنَاءُ أُمَّتِي بِالطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ)) قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا الطَّعْنُ قَدْ عَرَفْنَاهُ فَمَا الطَّاعُونُ؟ قَالَ: ((وَخْزُ أَعْدَائِكُمْ مِنَ الْجِنِّ وَفِي كُلِّ شَهَادَةٍ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عِيسَى

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1139

مريض کی عیادت کا بیان باب سیّدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میری امت کا فنا ہونا طعن اور طاعون سے ہو گا کہا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طعن کو تو ہم جانتے ہیں طاعون کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’یہ تمہارے جن دشمنوں کے اثرات ہیں اور ہر ایک میں شہادت ہے۔‘‘
تشریح : دیکھئے فوائد کے لیے حدیث نمبر ۱۲۸۔
تخریج : مسند احمد: ۴؍۳۹۵۔ صحیح الجامع، رقم : ۲۳۱۸۔ صحیح ترغیب وترهیب، رقم : ۱۴۰۳۔ مجمع الزوائد، رقم : ۳۸۵۸۔ دیکھئے فوائد کے لیے حدیث نمبر ۱۲۸۔