معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1126

كِتَابُ التَّفْسِيرِ وَ فَضَائِلُ الْقُرْآنِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ الْهَمْدَانِيُّ، بِبَغْدَادَ عَمُوسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الْأَنْصَارِيُّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ الْأَزْدِيُّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ دَاوَمَ عَلَى قِرَاءَةِ يس كُلَّ لَيْلَةٍ ثُمَّ مَاتَ مَاتَ شَهِيدٌ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ وَلَا عَنْهُ إِلَّا رَبَاحٌ تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدٌ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1126

تفسير و فضائل القرآن كا بيان باب سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے سورۂ یٰس کی تلاوت ہر رات کرنے پر مداومت کی پھر وہ فوت ہو گیا تو وہ شہید فوت ہوا۔‘‘
تخریج : معجم الاوسط، رقم : ۷۰۱۸۔ مجمع الزوائد: ۷؍۹۷ قال الهیثمي : فیه سعید بن موسی الازدي وهو کذاب۔