كِتَابُ التَّفْسِيرِ وَ فَضَائِلُ الْقُرْآنِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْجُبَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: ﴿وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيتَ﴾ [الكهف: 24] قَالَ: ((إِذَا نَسِيتَ الِاسْتِثْنَاءَ فَاسْتَثْنِ إِذَا ذَكَرْتَ)) قَالَ: ((هِيَ خَاصَّةٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَلَيْسَ لِأَحَدٍ أَنْ يَسْتَثْنِيَ إِلَّا فِي صِلَةِ يَمِينٍ)) ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ
تفسير و فضائل القرآن كا بيان
باب
سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہتے ہیں : ﴿ وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيتَ ﴾ یعنی جب تم استثناء کرنا اور ان شاء اللہ کہنا بھول جاؤ تو جب یاد آئے استثناء کر لو فرمایا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خاص ہے کسی اور کے لیے یہ استثناء درست نہیں البتہ قسم کے ساتھ ملا کر استثناء درست ہے۔‘‘
تخریج : معجم طبراني کبیر: ۱۱؍۹۰۔ معجم الاوسط، رقم : ۶۸۷۲۔ مجمع الزوائد، رقم : ۱۱۱۴۹ قال الهیثمي فیه عبدالعزیز بن حصین وهو ضعیف۔