معجم صغیر للطبرانی - حدیث 109

كِتَابِ الطَّهَارَةِ بَابٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُرَيْقٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ الْجُعْفِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ((إِذَا أَجْنَبَ لَمْ يَطْعَمْ حَتَّى يَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطِ إِلَّا جَابِرٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 109

طہارت کا بیان باب سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے تو جب تک نماز کی طرح کا وضو نہ کرلیتے کھانا نہ کھاتے۔‘‘
تشریح : حالت جنابت میں کھانا پینا مکروہ ہے۔ جنبی شخص اگر کھانا یا پینا چاہے تو اس کے لیے وضو کرے جنبی شخص وضو کے بعد کھا یا پی سکتا ہے اور جنبی کا کھانے سے قبل وضو کرنا مستحب فعل ہے۔
تخریج : معجم الاوسط، رقم : ۳۳۶۸۔ مجمع الزوائد: ۱؍۲۷۴۔ حالت جنابت میں کھانا پینا مکروہ ہے۔ جنبی شخص اگر کھانا یا پینا چاہے تو اس کے لیے وضو کرے جنبی شخص وضو کے بعد کھا یا پی سکتا ہے اور جنبی کا کھانے سے قبل وضو کرنا مستحب فعل ہے۔