كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ شَيْبَةَ الطَّائِفِيِّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((مَا مِنْ أُمَّتِي أَحَدٌ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ (النَّاسِ) شَيْئًا لَمْ يَحْفَظْهُمْ بِمَا يَحْفَظُ بِهِ نَفْسَهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا لَمْ يَجِدْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ، تَفَرَّدَ بِهِ قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ
دلوں کونرم کرنے کا بیان
باب
سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میری امت میں سے جو شخص بھی مسلمانوں کے کسی معاملے کا متولی بنایا گیا اور اس نے ان کی اس طرح حفاظت نہ کی جس طرح وہ اپنی اور اپنے اہل کی حفاظت کرتا ہے تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پا سکے گا۔‘‘
تخریج : ضعیف ترغیب وترهیب، رقم : ۱۳۳۶۔ معجم الاوسط، رقم : ۷۵۹۴۔