معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1033

كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ الْقَصَّاصُ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا دِينَارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى أَنَسٍ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((طُوبَى لِمَنْ رَآنِي وَمَنْ آمَنَ بِي وَمَنْ رَأَى مَنْ رَآنِي))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1033

دلوں کونرم کرنے کا بیان باب سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا اس کے لیے خوشی ہے اور اس شخص کے لیے بھی خوشی ہے جس نے اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا ہے۔‘‘
تخریج : مسند احمد: ۳؍۷۱ مستدرك حاکم: ۴؍۹۶۔ مسند ابي یعلی، رقم : ۱۳۷۴۔ قال الهیثمي فیه من لم اعرفهم و فیه دینار بن عبدالله وهو متهم۔ مجمع الزوائد: ۱۰؍۲۰۔