معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1027

كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِبَّانَ أَبُو بَكْرٍ الْبَاهِلِيُّ، بِبَغْدَادَ وَمُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا: حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِأَبِي هُرَيْرَةَ: قَدْ أَفْتَيْتَنَا فِي كُلِّ شَيْءٍ، يُوشِكُ أَنْ تُفْتِيَنَا فِي الْخَرَءِ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((مَنْ سَلَّ سَخِيمَةً عَلَى طَرِيقٍ مِنْ طُرُقِ الْمُسْلِمِينَ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةُ وَالنَّاسُ أَجْمَعِينَ)) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1027

دلوں کونرم کرنے کا بیان باب سیّدنا محمد بن سیرین کہتے ہیں کسی شخص نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا تو نے ہمیں ہر چیز میں فتویٰ دے رکھا ہے قریب ہے کہ پاخانہ کرنے میں بھی ہمیں فتویٰ دینے لگیں گے انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ’’جو شخص پاخانہ اور پلیدی مسلمانوں کے کسی راستے میں کرے گا اس پر اللہ تعالیٰ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو گی۔‘‘
تخریج : ضعیف ترغیب وترهیب، رقم : ۱۱۷۔ سلسلة ضعیفة، رقم : ۵۱۵۱۔ مجمع الزوائد: ۱۰۰۲۔ مستدرك حاکم: ۱؍۲۹۶۔