معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1016

كِتَابُ الرِّقَاقِ بَابٌ وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((رَأْسُ الْعَقْلِ بَعْدَ الْإِيمَانِ بِاللَّهِ التَّحَبُّبُ إِلَى النَّاسِ))

ترجمہ معجم صغیر للطبرانی - حدیث 1016

دلوں کونرم کرنے کا بیان باب سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے بعد عقل مندی کی جڑ لوگوں کی طرف ان کے دلوں میں محبوب ہونا ہے۔‘‘
تخریج : ضعیف الجامع، رقم : ۳۰۷۰۔ سلسلة ضعیفة، رقم : ۳۶۳۱۔ مجمع الزوائد: ۱۲۶۸۶۔ معجم الاوسط، رقم : ۴۸۴۷۔