مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 980
كِتَابُ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ وَصِفَتٍهِمَا بَابٌ وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((وَاللَّهِ لَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ أَوْ سَوْطِهِ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِمَّا بَيْنَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 980
جنت اور جہنم کے خصائل
باب
اسی(سابقہ ۵۱۶) سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! جنت میں تم میں سے کسی کے کمان یا کوڑے برابر جگہ (اس سے بہتر ہے) جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہے۔‘‘
تخریج : بخاري، کتاب الرقاق، باب صفة الجنة والنار، رقم: ۶۵۶۸۔ مسلم، رقم: ۱۸۸۰۔ سنن ترمذي ، رقم: ۱۶۵۱۔ مسند احمد: ۵؍ ۳۳۹۔