مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 954
كِتَابُ أِحْوَالِ الآخِرَةِ بَابٌ قَالَ: وَقَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كَيْفَ أَنْعَمُ؟)) ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 954
احوال آخرت کا بیان
باب
ابو صالح سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں کس طرح بے خوف ہو سکتا ہوں ....‘‘ پس راوی نے اسی مثل ذکر کیا۔
تخریج : السابق۔