مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 949

كِتَابُ أِحْوَالِ الآخِرَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، نا زُهَيْرُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: حَدَّثَنَا الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ أَبُو الْقَاسِمِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَوَّلُ خَصْمٍ يُقْضَى فِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَنْزَانُ ذَاتُ قَرْنٍ وَغَيْرُ ذَاتِ قَرْنٍ)) .

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 949

احوال آخرت کا بیان باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ الصادق المصدوق صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بیان فرمایا: ’’قیامت کے دن سب سے پہلے دو بکریوں کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جائے گا، سینگوں والی بکری اور دوسری جس کے سینگ نہیں ہوں گے۔
تخریج : مجمع الزوائد: ۱۰؍ ۳۵۲۔ اسناده ضعیف۔