مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 942

كِتَابُ أِحْوَالِ الآخِرَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، بِمِثْلِ هَذَا الْحَدِيثِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَمَنْ دَخَلَهَا كَانَتْ عَلَيْهِ بَرْدًا وَسَلَامًا، وَمَنْ لَمْ يَدْخُلْهَا يُسْحَبُ إِلَيْهَا

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 942

احوال آخرت کا بیان باب ابورافع نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس سابقہ حدیث کے مثل روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے یہ بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’پس جو اس میں داخل ہو جائے گا اس پر سلامتی اور ٹھنڈک ہوگی اور جو اس میں داخل نہیں ہوگا اسے اس کی طرف دھکیل دیا جائے گا۔‘‘
تخریج : السابق۔