مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 926
كِتَابُ الزُّهْدِ بَابٌ وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنَّ الشَّيْطَانَ يَتَنَقَّلُ فِي جِسْمِ ابْنِ آدَمَ فَإِذَا عَصَمَهُ اللَّهُ مِنْ بَابٍ تَحَوَّلَ لَهُ مِنْ بَابٍ آخَرَ حَتَّى يُهْلِكَهُ لِغَضَبِهِ))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 926
زہد کے مسائل
باب
اسی (سابقہ ۴۸۰) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’شیطان انسان کے جسم میں حرکت وانتقال کرتا ہے، پس جب اللہ ایک دروازے سے اسے بچا لیتا ہے تو وہ دوسرے دروازے سے آجاتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کے بعض حصے کو ہلاک کر دیتا ہے۔‘‘
تخریج : لم اجدهٗ و اسنادهٗ ضعیف۔