مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 92
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، نا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 92
طہارت اور پاکیزگی کے احکام ومسائل
باب
ابوادریس خولانی نے سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تشریح :
فوائد کے لیے دیکھئے حدیث نمبر ۸۰؍۳۲۵۔
تخریج :
مسلم، کتاب الطهارة، باب الایتار في الاستنثار والاستجمار، رقم: ۲۳۸۔
فوائد کے لیے دیکھئے حدیث نمبر ۸۰؍۳۲۵۔