مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 915

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابٌ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا أَطَاعَ الْعَبْدُ رَبَّهُ وَسَيِّدَهُ لَهُ أَجْرَانِ)) .

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 915

زہد کے مسائل باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب غلام اپنے رب اور اپنے مالک کی اطاعت کرتا ہے تو اس کے لیے دو اجر ہیں ۔‘‘
تخریج : مسند احمد: ۲؍۲۶۳، ۴۰۶، ۳۴۴، وابي یعلٰی، رقم: ۶۴۲۷، اسنادهٗ صحیحٌ۔