مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 902
كِتَابُ الدِّيَاتِ وَ الحُدُودِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ)).
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 902
حدود اور دیتوں کا بیان
باب
حسن رحمہ اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جانور کے زخمی کر دینے پر کوئی دیت نہیں ، کنویں میں گر جائے تو اس کے لیے کوئی دیت نہیں ، کان میں دب جائے تو اس کے لیے کوئی دیت نہیں ، اور دفینوں میں پانچواں حصہ ہے۔‘‘
تخریج : السابق۔