مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 894

كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ خَالِدًا الْحَذَّاءَ، يُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ، مِنْ آلِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي الطَّرِيقِ فَاجْعَلُوهُ عَلَى سَبْعَةِ أَذْرُعٍ)) .

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 894

فیصلہ کرنے کرانے کے مسائل باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب لوگوں کا راستے کے متعلق اختلاف ہو جائے تو اسے سات ہاتھ مقرر کر لو۔‘‘
تخریج : بخاري، کتاب المظالم، باب اذا اختلفوا في الطریق الخ، رقم: ۲۴۷۳۔ مسلم، کتاب المساقاة، باب قدر الطریق اذا اختلفوا فیه، رقم: ۱۶۱۳۔ سنن ترمذي ، رقم: ۱۳۵۵۔ مسند احمد: ۲؍۲۲۸۔