مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 889
كِتَابُ الْإِمَارَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، نا يَحْيَى بْنُ أُمِّ الْحُصَيْنِ، أَنَّ جَدَّتَهُ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِثْلَهُ سَوَاءً
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 889
امارت كى احكام و مسائل
باب
سیدہ ام الحصین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی سابقہ حدیث کی مثل فرماتے ہوئے سنا۔
تخریج : انظر ما قبله ۔