مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 877
كِتَابُ الفِتَنِ بَابٌ قَالَ الشَّعْبِيُّ، فَلَقِيتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ فَقَالَ: أَشْهَدُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: الْحَرَمَانِ عَلَيْهِ حَرَامٌ: مَكَّةُ وَالْمَدِينَةُ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 877
فتنوں کا بیان
باب
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: دو حرم: مکہ اور مدینہ اس (دجال) پر حرام ہیں ۔
تخریج : مسند احمد: ۶؍ ۳۷۳۔ قال شعیب الارناؤط: حدیث صحیح۔