كِتَابُ الفِتَنِ بَابٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَمْسُ سُنَنٍ إِنَّهُنَّ أَوَّلُ مِنَ الْآيَاتِ وَأَيَّتُهُنَّ وَقَعَتْ قَبْلُ لَمْ يَنْفَعْ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ: طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَالدَّجَّالُ، وَيَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَالدُّخَانُ، وَالدَّابَّةُ
فتنوں کا بیان
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’پانچ چیزیں ظاہر ہوں گی، ان نشانیوں میں سے کون سی پہلے واقع ہوگئی جبکہ کسی نفس کا ایمان لانا اس کے لیے نفع مند نہیں ہوگا جو پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا: (وہ نشانیاں یہ ہیں ) سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دجال، یا جوج وماجوج، دھواں اور جانور کا ظاہر ہونا۔‘‘
تخریج : اسناده ضعیف۔ والحدیث بغیر هذا اللفظ یصح من وجوه عن ابي هریرة فقد رواه بلفظ لا تقوم الساعة حتی تطلع الشمس من مغربها الخ انظر: ۱۷۸۔ ثلاثه اذا خرجن لم ینفع نفسا ایمانها الدابة الخ انظر: ۲۲۰۔