مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 855
كِتَابُ الفِتَنِ بَابٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يُرَى النَّعْلُ مُلْقَاةً، فَيَقُولُ الرَّجُلُ كَأَنَّهَا نَعْلُ قُرَشِيٍّ)) .
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 855
فتنوں کا بیان
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قیامت قائم نہیں ہوگی حتیٰ کہ تم جوتا پھینکا ہوا دیکھو، تو آدمی کہے گا: گویا کہ وہ قرشی جوتا ہے۔‘‘
تخریج : الاحاد والمثاني: ۴؍ ۱۳۵، رقم: ۲۱۱۵۔ اسناده ضعیف۔