مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 821
كِتَابُ الدَّعَوَاتِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، نا بِشْرُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ كَانَتْ لَهُ دَوَاءً مِنْ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ دَاءً أَيْسَرُهَا الْهَمُّ "
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 821
دُعاؤں کےفضائل و مسائل
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو ((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ)) پڑھتا ہے تو یہ اس کے لیے ننانوے بیماریوں کے لیے دوا ہے، ان میں سے سب سے آسان؍ معمولی بیماری غم ہے۔‘‘
تخریج : مستدرك حاکم: ۱؍ ۷۲۷۔ ضعیف الجامع الصغیر، رقم: ۶۲۸۶۔ ضعیف ترغیب وترهیب، رقم: ۹۷۰۔