مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 807
كتاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا صَالِحٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((لَيْسَ بِالْكَاذِبِ مَنْ أَصْلَحَ بَيْنَ النَّاسِ فَقَالَ خَيْرًا أَوْ نَمَا خَيْرًا))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 807
نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
باب
سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’یہ جھوٹ نہیں جو کوئی شخص لوگوں کے درمیان صلح کراتا ہے تو (اس سے) خیر و بھلائی کی بات کرتا ہے یا خیر و بھلائی کی بات آگے پہنچاتا ہے۔‘‘
تخریج : مسلم، کتاب البروالصلة ، باب تحریم الکذب الخ، رقم: ۲۶۰۵۔ سنن ابي داود، رقم: ۳۹۲۰۔ سنن ترمذي ، رقم: ۱۹۳۸۔