مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 786

كتاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ بَابٌ وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ النَّاسِ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 786

نیکی اور صلہ رحمی کا بیان باب اسی (سابقہ ۳۹۲) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’حق کا انکار کرنا اور دوسرے لوگوں کو حقیر جاننا تکبر کے ضمن سے ہے۔‘‘
تشریح : مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا حق کو ٹھکرانے اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نام تکبرہے۔
تخریج : سنن ابي داود، کتاب اللباس، باب ماجاء في الکبر، رقم: ۴۰۹۲۔ سنن ترمذي ، ابواب البروالصلة ، باب الکبر، رقم: ۱۹۹۹۔ قال الشیخ الباني: صحیح۔ ابن حبان، رقم: ۵۴۶۶۔ صحیح الجامع الصغیر، رقم : ۴۶۰۸۔ مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا حق کو ٹھکرانے اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نام تکبرہے۔