مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 757
كتاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ الْمَكِّيُّ، نا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ الضُّبَعِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْتَنِبِ الْوَجْهَ)) .
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 757
نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی لڑے تو وہ چہرے (پر مارنے) سے اجتناب کرے۔‘‘
تخریج : بخاري، رقم: ۲۵۵۹۔ مسلم، کتاب البروالصلة، باب النهي عن ضرب الوجه، رقم : ۲۶۱۲۔ سنن ابي داود، رقم: ۴۴۹۳۔