مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 730
كِتَابُ الأَطْعِمَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نا أَبُو الْمُهَزِّمِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُتِيَ سَبْعَةَ أَضْبُبٍ فِي حِقْبَةٍ قَدْ صَبَّ عَلَيْهَا سَمْنًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((إِنِّي أَعَافُهَا فَكُلُوهَا))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 730
کھانے سے متعلق احکام و مسائل باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سات سانڈے ایک برتن میں پیش کیے گئے، ان پر گھی ڈالا گیا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں اس سے اجتناب کرتا ہوں ، پس تم اسے کھاؤ۔‘‘