كِتَابُ الأَطْعِمَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي يَحْيَى مَوْلَى جَعْدَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
کھانے سے متعلق احکام و مسائل
باب
جعدہ کے آزاد کردہ غلام ابو یحییٰ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تشریح :
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا کھانے میں عیب نہیں نکالنا چاہیے، اگر پسند ہو تو کھا لیں اگر پسند نہ ہو طبیعت نہ مانتی ہو تو نہ کھائیں ، علمائے کرام اور عوام الناس کو بھی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس اسوۂ حسنہ سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
تخریج :
السابق۔