مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 723

كِتَابُ الأَطْعِمَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ((مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ، كَانَ إِذَا اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ)) .

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 723

کھانے سے متعلق احکام و مسائل باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کھانے میں عیب نہیں نکالا جب اسے پسند فرمایا تو اسے کھا لیا، اور جب ناپسند فرمایا تو اسے چھوڑ دیا۔
تخریج : بخاري، کتاب الاطعمة، باب ما عار النبی صلی الله علیه وسلم طعاما، رقم: ۵۴۰۹۔ مسلم، کتاب الاشربة، باب لا یعیب الطعام، رقم: ۲۰۶۴۔ سنن ابي داود، رقم: ۳۷۶۳۔ سنن ترمذي، رقم: ۲۰۳۱۔