كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ أَبُو الْخَطَّابِ، نا مُوسَى بْنُ ثَرْوَانَ الْمُعَلِّمُ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ: ((كَانَ كُمُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الرُّصْغِ))
لباس اور زينت اختیار کرنے کا بیان
باب
بدیل بن میسرہ العقیلی نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آستین کلائی تک تھے۔
تشریح :
مذکورہ حدیث میں قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد بیان کی گئی ہے۔ رصغ، رسغ دونوں طرح حدیث میں الفاظ آتے ہیں ۔ یہ بازو اور ہتھیلی کے درمیان کے جوڑ کو کہتے ہیں ۔ لہٰذا میانہ روی ہی بہترین طریقہ ہے اور یہی طریقہ نبوی ہے۔
تخریج :
السابق۔