مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 695
كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ سَوَاءً
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 695
لباس اور زينت اختیار کرنے کا بیان
باب
ایک دوسری سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی سابقہ حدیث کی مانند مروی ہے۔
تخریج : السابق۔