مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 689

كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: كَانَ مَرْوَانُ يَسْتَعْمِلُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَلَى الْمَدِينَةِ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 689

لباس اور زينت اختیار کرنے کا بیان باب محمد بن زیاد نے بیان کیا: مرواان، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر گورنر بنایا کرتے تھا، پس انہوں نے حدیث سابق کے مثل روایت کیا۔
تخریج : السابق۔