مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 664

كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ بَابٌ أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: ((مَنْ لَزِمَ أَبْوَابَ السُّلْطَانِ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 664

شکار اور ذبح کرنے کے احکام و مسائل باب یعلی بن عبید سے اسی سند سے روایت مروی ہے، اُس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے بادشاہوں کے دروازوں کو لازم پکڑلیا۔‘‘
تخریج : انظر ما قبله ۔