مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 662
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ بَابٌ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْهِرُّ سَبُعٌ)) .
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 662
شکار اور ذبح کرنے کے احکام و مسائل
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بلا درندہ (کے ضمن میں سے) ہے۔‘‘
تخریج : مسند احمد: ۲؍ ۴۴۲۔ سلسلة ضعیفة، رقم: ۵۳۴۔ مسند ابي یعلی، رقم: ۶۰۹۰ اسناده ضعیف فیه عیسی بن المسیب ضعیف۔