كِتَابُ النِّكَاحِ وَ الطَّلاَقِ بَابٌ اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا اِسْرَائِیْلُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ۔
نكاح و طلاق کے احکام و مسائل
باب
اسرائیل (ابن یونس بن ابی اسحاق) رحمہ اللہ نے اس اسناد سے اسی سابقہ حدیث کی مثل روایت کیا ہے۔
تشریح :
اگر عورت پہلے مسلمان ہوجائے تو ایک حیض کے بعد وہ چاہے تو کسی اور مسلمان مرد کے ساتھ نکاح کرسکتی ہے۔ لیکن اگر نکاح نہیں کیا یا عدت کے دوران اس عورت کا خاوند بھی مسلمان ہوجائے تو زمانہ کفر والا نکاح ہی برقرار رہے گا۔ (دیکھئے حدیث وشرح نمبر: ۶۵۱؍۹۵۷)
تخریج :
السابق۔