مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 651

كِتَابُ النِّكَاحِ وَ الطَّلاَقِ بَابٌ اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ وَاضِحٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ، وَزَادَ قَالَ: وَلَمْ یُحْدِثْ شَیْئًا، وَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَدْ ضَمَّهَا اِلَیْهِ قَبْلَ ذٰلِكَ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 651

نكاح و طلاق کے احکام و مسائل باب محمد بن اسحاق نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور یہ اضافہ نقل کیا، فرمایا: کوئی نیا کام نہ کیا، (یعنی نیا نکاح نہ نیا حق مہر وغیرہ) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پہلے انہیں اپنے ہاں رکھ لیا تھا۔
تخریج : انظر ما قبله ۔