مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 637

كِتَابُ النِّكَاحِ وَ الطَّلاَقِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي مَيْمُونُ بْنُ مِهْرَانَ قَالَ: ذَاكَرْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ حَدِيثَ فَاطِمَةَ ابْنَةِ قَيْسٍ فَقَالَ: ((تِلْكَ امْرَأَةٌ فَتَنَتِ النَّاسَ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 637

نكاح و طلاق کے احکام و مسائل باب میمون بن مہران نے بیان کیا، میں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: اس خاتون نے تو لوگوں کو آزمائش میں ڈال دیا ہے۔
تخریج : السابق۔