مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 631
كِتَابُ النِّكَاحِ وَ الطَّلاَقِ بَابٌ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ: قَالَتْ عَائِشَةُ: ((يَا فَاطِمَةُ اتَّقِ اللَّهَ فَقَدْ عَلِمْتُ فَمَا كَانَ ذَاكَ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 631
نكاح و طلاق کے احکام و مسائل
باب
محمد بن ابراہیم التیمی نے بیان کیا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: فاطمہ! اللہ سے ڈرو، تمہیں معلوم ہے اس کا انجام کیا ہوگا۔
تخریج : بخاري، کتاب الطلاق، باب قصة فاطمة بنت قیس، رقم : ۵۳۲۱۔ مسلم، کتاب الطلاق، باب المطلقة ثلاثا لا نفقة لها، رقم: ۱۴۸۰؍ ۴۱۔ سنن ترمذي، رقم: ۱۱۸۰۔ سنن نسائي، رقم: ۳۵۴۹۔