مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 629
كِتَابُ النِّكَاحِ وَ الطَّلاَقِ بَابٌ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، نا أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَ: ((كَتَبْتُ مِنْ فَمِهَا كِتَابًا))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 629
نكاح و طلاق کے احکام و مسائل
باب
ابو سلمہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے کہا: میں نے ان کے منہ سے (سن سن کر) کتاب تحریر کی۔
تخریج : انظر ما بعده۔