مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 618
كِتَابُ النِّكَاحِ وَ الطَّلاَقِ بَابٌ اَخْبَرَنَا عُبَیْدُاللّٰهِ بْنُ مُوْسٰی، نَا مُوْسٰی بْنُ عُبَیْدَةَ الرَّبَذِیُّ، عَنْ اَیُّوْبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مَیْمُوْنَةَ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَثَلُ الرَّوَافِلَةِ فِی الزِّیْنَةِ فِیْ غَیْرِ اَهْلِهَا، کَالظُّلْمَةِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، لَا نُوْرَ لَهَا
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 618
نكاح و طلاق کے احکام و مسائل
باب
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کرنے والی کی مثال قیامت کے دن تاریکی کی طرح ہے، اس کے لیے کوئی نور نہیں ہوگا۔‘‘
تخریج : سنن ترمذي، ابواب الرضاع، باب کراهیة خروج النساء فی الزینة، رقم: ۱۱۶۷۔ قال الشیخ الالباني ضعیف۔