مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 582
كِتَابُ التَّفْسِيرِ بَابٌ اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ اَهْلِهَا﴾، قَالَ: کَانَ مِنْ خَاصَّةِ الْمَلِكِ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 582
قرآن مجید کی تفسیر کابیان باب سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ’’اس کے اہل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی۔‘‘ کی تفسیر میں فرمایا: وہ بادشاہ کا کوئی خاص شخص تھا۔