مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 578

كِتَابُ التَّفْسِيرِ بَابٌ أَخْبَرَنَا الْمُؤَمَّلُ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَرَأْتُ فِي مُصْحَفِ عَائِشَةَ: ((فَمِنْهَا رَكُوبَتُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 578

قرآن مجید کی تفسیر کابیان باب عروہ رحمہ اللہ نے بیان کیا، میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے مصحف میں سورۂ یٰسین کی آیت نمبر ۷۲ ﴿فَمِنْهَا رُکُوْبُهُمْ وَمِنْهَا یَاْکُلُوْنَ﴾ کو اس طرح پڑھا: ﴿فَمِنْهَا رَکُوْعبُتهُمْ وَمِنْهَا یَاْکُلُوْنَ﴾
تشریح : مذکورہ حدیث سے قرآن مجید کی مختلف قرآء توں کا پتہ چلتا ہے۔یاد رہے کہ یہ قرآء تیں اُس وقت کے قبائل کی زبانیں تھیں جو قبیلہ جس لفظ کو جیسے یا جس لہجے میں ادا کرتا، قرآن مجید میں وارد لفظ کو بھی اُسی طرح پڑھتا۔ قراء اتِ متواترہ ثابت ثدہ ہیں جبکہ قراء اتِ شاذہ غیر ثابت شدہ ہیں۔ مذکورہ حدیث سے قرآن مجید کی مختلف قرآء توں کا پتہ چلتا ہے۔یاد رہے کہ یہ قرآء تیں اُس وقت کے قبائل کی زبانیں تھیں جو قبیلہ جس لفظ کو جیسے یا جس لہجے میں ادا کرتا، قرآن مجید میں وارد لفظ کو بھی اُسی طرح پڑھتا۔ قراء اتِ متواترہ ثابت ثدہ ہیں جبکہ قراء اتِ شاذہ غیر ثابت شدہ ہیں۔