مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 575
كِتَابُ فَضَائِلِ القُرْآنِ بَابٌ وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينٌ صَبْرَانِ فَجْرٌ))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 575
قرآن مجید کے فضائل کابیان
باب
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔‘‘
تخریج : سنن کبری بیهقی: ۱۰؍ ۴۳۔ مسند الشامیین، رقم: ۲۳۷۱۔ اسنادہ ضعیف۔