مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 520

كِتَابُ الجِهَادِ بَابٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، نا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ غَنِيمَةَ كَلْبٍ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 520

جہاد کے فضائل و مسائل باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’محروم تو وہ ہے جو بنو کلب کی غنیمت کی تقسیم سے محروم رہا۔‘‘
تخریج : مسند احمد: ۲؍ ۳۵۶۔ قال شعیب الارناؤط: اسناده ضعیف۔