مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 504

كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا بَابٌ اَخْبَرَنَا الثَّقَفِیُّ، نَا اَیُّوْبُ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَیْسَ لَنَا مَثَلَ السُّوْئِ اَلْعَائِدُ فِیْ هَبِتِهٖ کَالْکَلْبِ یَعُوْدُ فِیْ قَیْئِهٖ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 504

ہبہ اور اس کی فضیلت کابیان باب سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہمارے لیے بری مثال نہیں، (ہم اس مثل کے مصداق نہ ہوں گے) اپنا ہبہ واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کر کے اسے چاٹ لیتا ہے۔‘‘
تخریج : بخاري، کتاب الهبة، باب لا یحل لاحد ان یرجع في هبته وصدقته، رقم: ۲۶۲۲۔ سنن ترمذي، رقم: ۱۲۹۸۔ سنن نسائي، رقم: ۳۶۹۸۔ ادب المفرد: ۴۱۷۔