مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 502
كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا بَابٌ قَالَ الْحَجَّاجُ: وَقَالَ عَطَاءٌ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلْعَائِدُ فِیْ هِبَتِهٖ، کَالْعَائِدِ فِیْ قَیْئِهٖ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 502
ہبہ اور اس کی فضیلت کابیان
باب
عطاء رحمہ اللہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے ہبہ کو واپس لینے والا اپنی قے کو چاٹنے والے کی طرح ہے۔‘‘
تخریج : انظر ما قبله ۔