مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 488
كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا بَابٌ قَالَ قَتَادَةُ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: إِنَّمَا الْعُمْرَى أَنْ يَقُولَ هِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ مِنْ بَعْدِهِ فَلِلَّذِي يَجْعَلُ شَرْطُهُ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 488
ہبہ اور اس کی فضیلت کابیان
باب
زہری رحمہ اللہ نے فرمایا: عمریٰ یہ ہے کہ وہ کہے کہ یہ اس کے لیے ہے اور اس کے بعد اس کی اولاد کے لیے ہے، پس اس کے لیے ہے جو اس کی شرط مقرر کرتا ہے۔
تخریج : السابق۔