مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 485
كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا بَابٌ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ هِشَامٍ عَنِ الْعُمْرَى، فَقُلْتُ: حَدَّثَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَى أَنَّهَا جَائِزَةٌ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 485
ہبہ اور اس کی فضیلت کابیان
باب
شریح نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری کے بارے فیصلہ فرمایا کہ وہ جائز ہے۔
تخریج : السابق۔