مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 477

كِتَابُ الْعِتْقِ وَ الْمَكَاتِبِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: يُسْتَسْعَى فِي نَصِيبِ صَاحِبِهِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْهُ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 477

غلاموں کی آزازی اور مکاتبت کا بیان باب اس کی عروبہ نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا، اور یوں کہا: ’’اس کے شراکت والے ساتھی کے حصے میں جس نے اسے آزاد نہیں کیا، غلام سے کہا جائے گا کہ وہ خود کما کر آزادی حاصل کر لے۔‘‘
تخریج : السابق۔