مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 449
كِتَابُ البُيُوعِ بَابٌ أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةَ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِي بَكْرٍ التَّمِيمِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((بِئْسَ الْبَيْعَتَانِ بَيْعُ الطَّعَامِ وَبَيْعُ الرَّقِيقِ)) .
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 449
خريد و فروخت کے احکام و مسائل
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دو بیع بری ہیں: کھانے اور غلام کی بیع۔‘‘
تخریج : مصنب ابن ابي شیبة، فی التفریق بین الوالدو والده، رقم : ۲۲۸۳ بلفظ انماکر هوا بیع الرقیق۔ بخاری میں بھی ’’باب الرقیق‘‘ ہے۔ مذکورہ روایت کے الفاظ مسند اسحاق کے ہیں۔ واللّٰه اعلم۔